-
پاکستان میں جبری گمشدگیاں بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰پاکستان میں، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں، سیاستدانوں اور قانون دانوں نے ملک میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ روکنے اور ان میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر ایران اور کابینہ سے رہبر انقلاب کا خطاب، حکومت کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور انکی کابینہ کے اراکین سے اپنے خطاب میں عوام میں امید و اعتماد کی بحالی کا سبب بننے والے حکومتی اقدامات کی قدردانی کی۔
-
نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔
-
پاکستان کے لئے آئی ایم ایف کا قرضہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے منظور کئے جانے والے قرض سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
-
سیکیورٹی فورسز مظاہرین کا تحفظ کریں: عراقی وزیراعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کےتحفظ کا حکم دیا ہے۔
-
شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳پاکستان میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲پاکستان میں موسمی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم بعض مقامات پر دریاؤں میں پانی اونچی سطح پر بر قرار ہے۔
-
مقتدیٰ صدر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶عراق کی سیاسی صورتحال میں آج ایک بار پھر اس وقت ہلچل مچ گئی جب عراق کی ممتاز سیاسی شخصیت مقتدیٰ صدر نے غیر متوقع طور پر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
-
پابندیوں کا مستقل اور پائیدار خاتمہ چاہتے ہیں: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حالیہ دور کا مقصد پابندیوں کا مستقل خاتمہ ہے۔
-
سعودی اور امارات کے بعد فرانس اور امریکہ بھی یمن کے قدرتی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد فرانس اور امریکہ بھی یمن کے قدرتی ذخائر کی لوٹ میں مار میں براہ راست شریک ہوگئے ہیں اور مختلف صوبوں میں واقع تیل اور گیس کی تنصیبات پر قبضہ کرلیا ہے۔