-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳آستانہ امن عمل کے ساتویں دور کا سربراہی اجلاس منگل کی رات ایران، ترکی اور روس کے صدور کی شرکت سے منعقد ہو گا۔
-
بحیرہ احمر پر صیہونی قبضہ ہونے نہیں دیں گے: یمن
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶یمن کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ باب المندب ایک بین الاقوامی شاہراہ اور یمن کا حصہ ہے جسے ہرگز غاصب اسرائیلیوں کے قبضے میں جانے نہیں دیا جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکی کے صدر کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں ۔
-
وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی سے دستبردار ہونا پڑے گا، ایران
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی اور شکوک شبہات سے دوری اختیار کرنا پڑے گی اور اسے چاہئے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راہ حل کے حصول کی کوشش کرے۔
-
افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲افغانستان کے صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کے خلاف بنائے گئے جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو اسی سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے، جہاد اسلامی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک استقامت غاصب صیہونی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ ہونے والی ممکنہ جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
اسرائیل نے امریکی حمایت سے غزہ پر حملہ کیا، حماس
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے فورا بعد غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے اس حقیقت کا پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر یہ حملہ امریکی حمایت سے کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونی پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا۔
-
فلسطین کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوا جا سکتا، کویت
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷کویت کے اٹھائیس اداروں اور شہری تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کی حمایت سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔