-
ایرانی بحریہ کی طاقت میں مزید اضافہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگی بیڑوں کی اپ گریڈیشن اور ڈرون بردار بحری جہازوں کی شمولیت سے ہماری بحری طاقت میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی صدر کے دورہ ریاض پر یمن کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴یمن کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے دورے کا مقصد خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تقویت اور اس کے اثرورسوخ کی توسیع قرار دیا ہے۔
-
امریکا کی جانب سے ایم کے او کی حمایت کی ایران نے کی مذمت
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت، امریکا کے دوہرے معیاروں اور منافقت کا کھلا ثبوت ہے امریکا نے ایسی حالت میں ایم کے او کی حمایت کا اعلان کیا ہے کہ جب اس کی دہشت گردانہ ماہیت اظہر من الشمس ہے اور کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے۔
-
جارحین کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، یمنی وزیر دفاع
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی اتحاد منصفانہ امن کا راستہ طے کرنا چاہتا ہے تو موقع فراہم ہے لیکن اگر اس نے کسی مکاری و فریب کا مظاہرہ کیا اور جنگ کو جاری رکھنا چاہا تو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
کیمیائی حملوں میں ملوث عناصر اور سہولت کاروں کو سزا دینے کا مطالبہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سردشت شہر پر کیمیائی حملوں میں ملوث عناصر اور اس میں معاونت کرنے والے ملکوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ، جرمنی، ہالینڈ اور بعض دیگر یورپی ملکوں نے سابق عراقی ڈکیٹیٹر صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی میں ناقابل انکار کردار ادا کیا تھا۔
-
ایرانی قبائل کا دس روزہ ثقافتی میلہ شروع ہوگیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹ایرانی قبائل کا دس روزہ ثقافتی میلہ وسطی ایران کے شہر شیراز میں جاری ہے۔
-
غزہ پر فضائی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے ۔ اسی کے ساتھ خبری ذرائع نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی جانب چند راکٹ فائر کئے جانے کی خبردی ہے
-
آئندہ ممکنہ جنگ میں فتح ہماری ہو گی: حزب اللہ لبنان
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴حزب اللہ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو اپنے اعتقادات کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ پہلے سے بہت زیادہ پیشرفت کر چکی ہے اور اگر جنگ چھڑی تو اس میں ہماری فتح یقینی ہے.
-
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کراچی کو لسانی کشیدگی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں لسانی کشیدگی نے کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔