-
جنین پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے گذشتہ دنوں کی طرح آج ایک بار پھر جنین پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان میں سازش کی اور پاکستانی لیڈروں کو خریدنے کی پالیسی اپنائی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کوئی بھی طاقتور قبول نہیں ہے اسی لئے اس نے پاکستان میں ایک جمہوری حکومت کو ہٹانے کی سازش کی۔
-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی پیداوار کے میدان میں کسی سے اجازت نہیں لیں گے، صدر ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پرامن ایٹمی صنعتوں میں تحقیق و ترقی کی حمایت کرتی ہے
-
امریکی غلام کے نعروں سے قومی اسمبلی کی فضا گونج اٹھی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد شور شرابے کی وجہ سے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
-
امریکی غلامی قبول نہیں،عوام گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴عمران خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا۔
-
دوسرے شہید حرم حجت الاسلام دارائی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں+ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں شہید ہونے والے دوسرے شہید، حجت الاسلام محمد صادق دارائی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷ماہ مبارک رمضان کے پہلے جمعہ کو مسجد الاقصی میں ادا کی جانے والی نماز میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی
-
صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا، حماس
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تل ابیب میں مزاحمتی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا۔
-
یمن کی ریاستی کونسل سعودی آلہ کاروں پر مشتمل ہے، الحوثی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں