-
محمد الجولانی کی اسرائیل نوازی؟
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲امریکی کانگریس کے ایک رکن نے انکشاف کیا ہے کہ تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۱فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔
-
پھر بچے نتن یاہو، صیہونی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب ڈرون گر کر تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب ایک مشکوک ڈرون گر کر تباہ ہوا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
-
یورپی ٹرائیکا: غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھول دیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰یورپی ٹرائیکا نے جس نے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت جاری رکھی ہے، غزہ میں انساندوستانہ امداد کا راستہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 25 فلسطینی شہید
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر کے سینتیسویں دن غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے شدید فضائی اور توپ خانے کے میں 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں نیتن یاہو کامیاب نہیں ہوں گے؛ لاپید کا بڑا اعتراف
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ یائير لاپید نے اعتراف کیا ہے کہ نیتن یاہو ، غزہ جنگ میں کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال، خوراک کی شدید قلت؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے گذشتہ پچاس دنوں سے جاری مکمل ناکابندی کے باعث خوراک کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آگئي ہے۔
-
انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22