-
جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴لبنانی کابینہ نے نواف سلام کی قیادت میں پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
-
اپنی ہی دہشت گرد حکومت کی وحشیانہ بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونیوں کے جنازے ریڈ کراس کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷غزہ میں خود اپنی حکومت کی بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونی قیدیوں کے جنازوں کو حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔
-
مسجد ابراہیمی کے سلسلے میں صیہونی اقدامات کی مذمت کا مطالبہ؛ فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کا بیان
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مصر کی جانب سے غزہ کے بارے میں امریکی و صیہونی منصوبے کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے-
-
شام کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملے
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملوں میں 1 فلسطینی شہید اور 30 زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹جارح صیہونی حکومت سینتیس دنوں سے مسلسل غرب اردن کے شہروں اور کیمپوں خاص طور پر اس کے شمالی علاقوں میں وسیع حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایرانی قوم نے دنیا کی تمام بڑی طاقتوں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: میجر جنرل حسین سلامی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق صرف ایک مثال ہے اگر دشمنوں نے سبق نہ سیکھا تو وہ ایران کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیں گے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔