-
غزہ سے سامنے آئی بڑی خبر، فلسطین کے سرکردہ رہنماؤں کو اسرائیل نے رہا کرنے سے کیا انکار
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ "یدیعوت احارونوت" نے تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی نئی تفصیلات شائع کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس معاہدے کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے 250 فلسطینی قیدی اور غزہ کے 1700 قیدیوں کی رہائی عمل میں آئے گی۔
-
غاصب اسرائیل نے غزہ پر پھر کیا وحشیانہ حملہ، 17 شہید، درجنوں زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱غزہ میں جنگ بندی کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹے میں 17 شہیدوں کے جنازے اور 71 زخمی اسپتالوں میں لائے گئے۔
-
اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲ایسو شی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی ٹیم 19 سے 25 اکتوبر تک جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کرنے والی تھی۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ ظلم کے آگے ہر طرح کی قربانی کے باوجود ڈتے رہنے کا نتیجہ ہے جنگ بندی
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ممتاز مبصر حسن حردان نے مقاومتی محاذ کے موثر کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کی نابودی میں ناکامی کے بعد اسرائیل نے مذاکرات قبول کئے ہیں۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی نے نیتن یاہو کی تعریف کی، کانگریس نے کہا "شرمناک عمل"
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ رد عمل پر شدید تنقید کی ہے، جس میں انہوں نے غزہ میں پیدا ہونے والی نئی صورتِ حال کے سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی غیر مشروط تعریف کی تھی۔
-
اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷اطلاعات کے مطابق ہسپانوی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کے بِل کو منظوری دے دی ہے۔ یہ بِل غزہ میں نسل کشی کے جواب میں نافذ کی جانے والی پابندیوں کا حصہ ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ میں جنگ بندی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱نشر ہونے کی تاریخ: 09-10-2025
-
ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ہر اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے، قابض فوجیوں کے انخلا، انسان دوستانہ امداد پہنچنے، فلسطینی قیدیوں کی قید سے رہائی اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بازیابی کا ضامن ہو۔
-
غزہ جنگ فلسطینی بچوں کے لئے سب سے زیادہ خوفناک، اعداد و شمار دل دہلا دینے والے
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ یونیسف نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں دو سال سے جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان بچوں کو اٹھانا پڑا ہے۔
-
دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔