-
عراقی استقامت کی کامیاب کارروائی، اہم صیہونی فوجی ہدف بنا نشانہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں ایلات بندر گاہ میں دو اہم صیہونی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی قصبوں دیشون اور سعسع میں صیہونی فوج کے مراکز پر میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
دمشق کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے دمشق کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی جس میں دسیوں شامی اور فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے سخت مذمت کی ہے
-
غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، متعدد فلسطینی شہید
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد افراد کو شہید کر دیا ہے۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔
-
لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان کے الغبیری علاقے پر شدید بمباری کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فرانس: صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں + ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵ہالینڈ کے بعد اب فرانس میں صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپوں کی خبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل فرانسیسی شہریوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت میں صہیونی ترانہ بجتے وقت ایک آواز ہوکر شور مچانا شروع کردیا تھا۔
-
اسرائیل سے رابطہ معطل کرنے پر غور، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو معطل کرنے کی اپیل کی ہے
-
افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔