-
اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔
-
کراچی میں سالانہ القدس اجلاس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی مجاہدین کی صیہونیت مخالف کارروائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوج کا مسجدالاقصی میں اعتکاف کرنے والے افراد پر وحشیانہ حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں نے اعتکاف میں بیٹھے دعا و عبادات مٰیں مشغول افراد پر وحشیایہ حملہ کر دیا اور ان میں سے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ لبنان کی "رضوان" بٹالین کے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے اس حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
کیا امریکہ ہی نیتن یاہو سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے نے ایک امریکی صحافی کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے جس نے بتایا تھا کہ امریکہ، نیتن یاہو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، دسیوں زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار صیہونیوں نے فسلطین کے مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول دیا جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی نسل پرستی کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کو تحریک مزاحمت کا انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کا ارادہ توڑ کر رکھ دیا ہے،اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی ریاست کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے سارے مطالبات مان لینے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدیوں نے غاصب ریاست کے ارادہ کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔