-
صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹انتہا پسند صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ حملہ کر دیا جس کی وجہ سے فلسطینیوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔
-
مسجدالاقصی پر 500 صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائل تجربہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 37 فلسطینی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا دعوی، مقبوضہ جولان کے فوجی اڈے میں ہوئی در اندازی کی کوشش
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵صہیونی فوج نے مقبوضہ جولان میں اپنے فوجی اڈے میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
دنیا خاموش، صیہونیوں کے حوصلے بڑھے، مسجد ابراہیمی میں کیا ڈانس
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی کی توہین کی جس پر عالم اسلام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جنین شہر کی ایک کالونی میں اسلامی استقامت نے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
اسرائیل کا طیارہ غرب اردن میں تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹غرب اردن میں اسرائیل کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت جاری، 7 سالہ فلسطینی بچہ شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔