-
فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
حزب اللہ کے نوجوانوں نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں اور مزاحمتی محاذ کے جیالوں نے صیہونی حکومت کو آئینہ دکھایا ہے۔
-
اسرائیل پر ایک اور سائبر حملہ، 30 لاکھ صیہونیوں کا ڈیٹا نیلامی کے لئے پیش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰غاصب ریاست پر ایک اور سائبر حملہ ہوا جس میں تیس لاکھ صیہونیوں کی معلومات کو عام کر دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ سے اگلی جنگ اسرائیل کے لئے دردناک ہوگی: صیہونی جنرل کا اعتراف
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۳صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برس فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ ہونے والی جنگ نے آدھے اسرائیل کو مفلوج کر دیا تھا اورحزب اللہ کے ساتھ ہونے والی آئندہ ممکنہ جنگ کا اختتام اسرائیل کےلئے ناقابل یقین حد تک دردناک ہوگا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی جوانوں کی سرگرمیاں۔ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶مقبوضہ فلسطین میں واقع جنین کیمپ میں فلسطینی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے اپنی سرگرمیوں اور مشقوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو صیہونی دشمن کے لئے یقیناً باعث تشویش ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں رہائش پذیر فلسطینی نوجوانوں کے درمیان صیہونی دشمن کے ساتھ مسلحانہ ٹکراؤ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
انداز جہاں - منامہ کو یہودی شہر میں تبدیل کرنے کی سازش
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2022
-
الاقصی بریگیڈ نے صیہونیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰شهدائے الاقصی بریگیڈ نے مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی میں 5 صیہونیوں کے زخمی ہونے کی ذمہ داری قبول کی۔
-
صیہونیوں پر پھر حملہ، 5 زخمی، جاری ہوا ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی میں 5 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی انتہا پسندوں اور مظلوم فلسطینیوں میں جهڑپ
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کو تدریجی موت کی طرف لے جا رہی ہے
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷فلسطینی قیدی کی شہادت اس بات کی دلیل ہے کہ جیل میں قید فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے، یہ بات فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہی ہے۔