-
حماقت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو خاک کا ڈھیر بنا دیں گے: ایرانی کمانڈر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی دشمن نے کوئی حماقت کی تو رہبر انقلاب کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
-
صیہونی ٹولے کا دمشق پر میزائل حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶شامی فوج نے ایک بار صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
فلسطینیوں کی محنت رنگ لائی، اسرائیل تنہائی کا شکار ہوا
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ارجنٹائن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کے ساتھ 6 جون کو شیڈول دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی بابت لبنان کا سخت انتباه
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی کا انقلاب تو ابھی شروع ہوا ہے ، شمخانی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کے اقدامات نے اسرائیلی حکام کو جعلی صیہونی ریاست کی نابودی کے اعتراف پر مجبور کردیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کاحملہ، حماس کاسخت انتباہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے مسجدالاقصی کی بے حرمتی اور صیہونیوں کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل صرف خواب میں ایران پر حملے کا سوچ سکتا ہے: باقری کنی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں کا ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جواب دیا ہے۔
-
اسرائیلی جرائم پر عالمی اداروں کی خاموشی پر تنقید
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں کی فائرینگ دو شہید ایک زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ