امام خمینی کا انقلاب تو ابھی شروع ہوا ہے ، شمخانی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i406528-امام_خمینی_کا_انقلاب_تو_ابھی_شروع_ہوا_ہے_شمخانی
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کے اقدامات نے اسرائیلی حکام کو جعلی صیہونی ریاست کی نابودی کے اعتراف پر مجبور کردیا ہے۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ Asia/Tehran
  • امام خمینی کا انقلاب تو ابھی شروع ہوا ہے ، شمخانی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کے اقدامات نے اسرائیلی حکام کو جعلی صیہونی ریاست کی نابودی کے اعتراف پر مجبور کردیا ہے۔

سحرنیوز/ایران:اپنے ایک ٹوئٹ میں علی شمخانی نے اسرائیل کو دنیا کے لیے متعدی وائرس قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ استقامتی تحریک کے خوف سے ایران کو دھمکیاں دینے والے حساب کتاب کی غلطی کا شکار ہیں۔ 
علی شمخانی کے مطابق، جب وہ خود ہی اس جعلی ریاست کی نابودی کا وقت قریب آنے کا اعتراف کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تحریک مزاحمت صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ، امام خمینی کا انقلاب تو ابھی شروع ہوا ہے۔