SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ، ملبہ لینے کی صیہونی کوشش ناکام

    جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ، ملبہ لینے کی صیہونی کوشش ناکام

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کی گرفتاریاں

    صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کی گرفتاریاں

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل میں مچی کھلبلی+ ویڈیو

    حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل میں مچی کھلبلی+ ویڈیو

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے اپنے خصوصی دستوں کی ٹریننگ کا ویڈیو جاری کر دیا ہے جس کے بعد اسرائیلی خیمے میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔

  • انداز جہاں - فلسطین کی تازه ترین صورتحال

    انداز جہاں - فلسطین کی تازه ترین صورتحال

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2022

  • صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنیت پہلے سے زیادہ ہوئے تنہا

    صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنیت پہلے سے زیادہ ہوئے تنہا

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ایک اور قریبی ساتھی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جس کی وجہ سے وہ اور بھی تنہا ہوگئے ہیں۔

  • پاسبان حرم کی شہادت، اسرائیل میں الرٹ

    پاسبان حرم کی شہادت، اسرائیل میں الرٹ

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱

    عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان اور شام کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

  • پاسبان حرم شہید صیاد کی شہادت کیسے ہوئی؟ عینی شاہد کا بیان+تصاویر

    پاسبان حرم شہید صیاد کی شہادت کیسے ہوئی؟ عینی شاہد کا بیان+تصاویر

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷

    شہید صیاد خدائی کی شہادت کے عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ سے چند منٹ قبل ایک پرائیڈ گاڑی نے قائن اسٹریٹ سے غلامیان گلی تک ٹریفک بلاک کر دی تھی۔

  • دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام

    دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۲

    شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر ہونے والے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300  دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔

  • فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کیس میں صیہونی حکومت کے رویئے کی مذمت

    فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کیس میں صیہونی حکومت کے رویئے کی مذمت

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS