-
مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱فلسطینی کمیشن برائے نوآبادیات اور مزاحمت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مکانات، عمارتوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنانے والی آگ کے تقریباً 89 فیصد واقعات کے ذمہ دار غاصب و قابض اسرائیلی ہیں۔
-
ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی بھرم خاک ملادیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائيلی حکام شدید بوکھلاہٹ اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں اور "بات یام" شہر کے میئر نے ایک ہنگامی بیان بھی اس سلسلے میں دیا ہے۔
-
ہر جارحیت کا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی ہر جارحیت پر ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا۔
-
سید عباس عراقچی: ایرانی عوام اپنے خون کے آخری قطرے تک مقاومت کریں گے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری قسمت کا فیصلہ کرے ۔
-
تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری مگر جنگی جہازوں کا کوئی معاہدہ نہیں، با خبر ذرائع
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳ایران کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایاہے۔
-
صیہونیوں کے مقابلے میں مزاحمت واجب ہے، ایران کے 1300 علمائے اہل سنت کا بیانیہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵ایران کے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی 1300 سے زیادہ شخصیات، علما اور مفکرین نے اسلامی ممالک کے حکام اور نوجوانوں کے نام ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ کفار حربی بالخصوص صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت ایک شرعی ذمہ داری اور واجب عمل ہے۔
-
ذلت اور ظلم کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس حسین (ع) سے لیا ہے: صدر پزشکیان
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے کمانڈروں اور ایرانی شہریوں کے پرشکوہ تشییع میں عوام کی شاندار شرکت کا شکریہ ادا کیا۔
-
محمد مخبر: اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی ایران کے خصوصی مشیر محمد مخبر نے صہیونی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
عدلیہ کے سربراہ: شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام اژہ ای نے شہدائے اقتدار کی تشییع جنازہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا۔