SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Italy

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے اٹلی کے دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات کے شروع ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔

  • اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷

    اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اٹلی کے وزیر خارجہ آنٹونیو تاجانی سے ملاقات ہوئی ہے۔

  •  ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو

    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، ایرانی وزیرخارجہ روم پہنچے + ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج سنیچر 19 اپریل کو عمان کی ثالثی میں اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔

  • سنیچر 19 اپریل کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور روم میں

    سنیچر 19 اپریل کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور روم میں

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸

    عمان کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ایٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔

  • اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔

  • مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے

    مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶

    فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔

  • اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

    اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰

    اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔

  • صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اٹلی کا ردعمل

    صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اٹلی کا ردعمل

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے صدر رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گزشتہ چند گھنٹوں میں دیکھا کہ کس طرح ایران کے اعلی حکام صدر جمہوریہ اور ان کے ہمراہ وفد کے معاملے پر سنجیدگی اور احترام سے سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔

  • اٹلی: روم میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرے (ویڈیو)

    اٹلی: روم میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرے (ویڈیو)

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹

    اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    ۱ hour ago
  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

  • دھمکیوں پر ہمارا جواب زیادہ آمادگی اور زیادہ مؤثر دفاعی طاقت: ایران کے وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS