SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی

  • خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ۔ ویڈیو

    خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ۔ ویڈیو

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳

    قریب دو ماہ قبل ترکی کے استمبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے کے اندر قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ملاحظہ کیجئے!

  • خاشقجی قتل کیس: جرمنی کا سعودی عرب کے خلاف اقدام

    خاشقجی قتل کیس: جرمنی کا سعودی عرب کے خلاف اقدام

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴

    جرمنی کے وزیر خارجہ نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی عرب کے اہلکاروں پر جرمنی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • خاشقجی قتل کیس میں امریکی حکام کے موقف میں اختلاف

    خاشقجی قتل کیس میں امریکی حکام کے موقف میں اختلاف

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا کی نئی سازش، بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کا منصوبہ تیار!!!

    امریکا کی نئی سازش، بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کا منصوبہ تیار!!!

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے لکھا ہے کہ واشنگٹن، حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو خاموش کرنے کے بدلے میں فتح اللہ گولن کو انقرہ کے حوالے کرنے کا جائزہ لے رہا ہے ۔

  • سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

    سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • خاشقجی قتل کیس اور امریکی حکام کی تضاد بیانیاں

    خاشقجی قتل کیس اور امریکی حکام کی تضاد بیانیاں

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳

    مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد بن سلمان کے کردار کے حوالے سے خود امریکی حکام میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ایک جانب سی آئی اے نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل سعودی ولی عہد کے حکم سے انجام پایا ہے تو دوسری جانب صدر ٹرمپ بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری

    خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

    خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔

  • خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی توضیح ناکافی: ترکی

    خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی توضیح ناکافی: ترکی

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶

    ترکی نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب کی توضیح کو ناکافی قرار دیدیا ہے۔

  • خاشقجی قتل کیس امریکا کی جانب سے آل سعود کی حمایت

    خاشقجی قتل کیس امریکا کی جانب سے آل سعود کی حمایت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS