-
ایران کے منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ، ایرانی عوام کے برحق اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے ، پابندیوں کے خاتمے اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اسی کے ساتھ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی روکے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے: ایران، چین اور روس کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷ایران، چین اور روس نے بدھ کی صبح ایک مشترکہ بیان میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی پابندی پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں، ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں۔
-
ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
جب تک ایران کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹیں گی موجودہ ایٹمی صورت حال یوں ہی جاری رہے گی، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ایران کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹیں گی موجودہ ایٹمی صورت حال یوں ہی جاری رہے گی۔
-
یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور اسکےیورپی حواریوں کے بیانات سیاسی ڈرامہ ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے حوالے سے امریکہ یوکرین اور تین یورپی ممالک کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اُسے ایران کو بدنام کرنے کے مقصد سے ایک سیاسی ڈرامہ قرار دیا۔
-
خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کی شب ایرانی ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں مختلف اہم قومی علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف قرارداد کی عدم منظوری ایک مثبت قدم ہے: روس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱روس کا کہنا ہے کہ رافائل گروسی کے حالیہ دورہ تہران نے بعض مسائل و مشکلات کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
-
ایران کے خلاف کوئی قرارداد پیش نہیں کی جائے گی: آئی اے ای اے میں روسی نمائندے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ گورننگ کونسل کے سہ ماہی اجلاس میں ایران کے خلاف میں کوئی قرارداد پیش نہیں کی جائے گی۔
-
توقع ہے کہ آئی اے ای اے سیاسی طاقتوں کی آلۂ کار نہ بنے: صدر ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کے صدر سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی۔