-
غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا: مارٹن گریفتھس
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امدادی امور کے سربراہ نے غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہدا کی بڑھتی ہوئی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔
-
طوفان الاقصی سےغاصب اسرائيل کے سیاحتی اور اقتصادی شعبے پرتباہ کن اثرات مرتب ہوئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن اور غزہ کے خلاف جنگ کے غاصب اسرائيلی حکومت کے سیاحتی شعبے پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے باشندوں کے لئے پاکستان کی انسان دوستانہ امداد (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴پاکستانی حکومت نے غزہ کے عوام کے لئے انسان دوستی پر مبنی امداد کی دوسری کھیپ مصر ارسال کی ہے۔
-
طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
بلجیئم کی وزیر نے کی غزہ میں غاصب اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱بلجیئم کی ایک وزیر نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
غزہ فلسطینی بچوں کا قبرستان، ہر 10 منٹ میں 3 فلسطینی بچے شہید و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵اقوام متحدہ سے وابستہ ایک ادارے نے اپنی دل دہلا دینے والی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ متوسط طور پر ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور دو دیگر زخمی ہو رہے ہیں۔
-
یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے حامیوں نےغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع کیا۔
-
امریکہ کس ایئرپورٹ سے اسرائیل کو جنگی ہتھیار منتقل کر رہا ہے، اہم خبر سامنے آ گئی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰امریکہ شانون ایئرپورٹ کو تل ابیب کیلئے جنگی ہتھیاروں کی منتقلی کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
انسانیت سوز جرائم، غزہ اور جنوبی لبنان پر وائٹ فاسفورس بموں کی بارش
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸غاصب صیہونی حکومت غزہ کے خلاف کسی بھی طرح کے انسانیت سوز جرائم سے گریز نہیں کر رہی ہے اور اب اس نے غزہ اور جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں میں وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔