-
عرین الاسود: صیہونیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳فلسطین کے مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے سبھی فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے
-
ایرانی ماہرین تعلیم کی ریلی، فلسطین سے یکجہتی کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ایرانی ماہرین تعلیم نے ریلی اور مارچ کرکے فلسطینی مزاحمتی محاذ کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: القسام بریگیڈ کا عسقلان پر میزائل حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹فلسطین کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ بیت المقدس اور عسقلان پر میزائل حملہ کر کے دسیوں صیہونی آبادکاروں کو زخمی کر دیا۔
-
غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد بہت زیادہ ہے: جہاد اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غزہ میں گرفتار کئے جانے والے صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کی تعداد جتنی بتائی جارہی ہے اس سے بہت زیادہ ہے۔
-
طوفان الاقصی: فلسطینی کمانڈر اور جوان مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گئے
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی طوفان الاقصی کارروائی، تیسرے دن بھی جاری ہے جس میں غاصب صیہونی حکومت کو مزید بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
بن گورین ایئرپورٹ پر افراتفری
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲غاصب اسرائیل سے صیہونی آبادکاروں کا فرار، بن گورین ایئرپورٹ پر ٹکٹ ندارد، افراتفری کا ماحول
-
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری، 436 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 1000 صہیونی ہلاک اور 2000 زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے میں اب تک اسرائیل کے سینئر فوجی افسر سمیت 1000 سے زائد صہیونی مارے گئے ہیں جبکہ 2000 صہیونیوں کی زخمی ہونے کی خبر ہے
-
طوفان الاقصی نے ثابت کردیا کہ کھوکھلی صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی داستانیں جھوٹی ہیں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی حقیقت بے نقاب کردی ہے۔
-
فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی پر ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔