SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

joe biden

  • نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن

    نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    امریکہ کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی پر ملک کے صدر پر مقدمہ دائر کیا اور مطالبہ کیا کہ بائیڈن فلسطین کے ساتھ جنگ ​​میں تل ابیب کا ساتھ نہ دیں۔

  • امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے ایک معترض نے امریکی صدر جو بائيڈن کی تقریر کا سلسلہ منقطع کر دیا۔

  • امیر قطر کا جوبائيڈن سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

    امیر قطر کا جوبائيڈن سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ جنگ کا ذمہ دار امریکہ ہے، جوبائیدن کے نام ایک ہزار سے زائد افراد کا کھلا خط

    غزہ جنگ کا ذمہ دار امریکہ ہے، جوبائیدن کے نام ایک ہزار سے زائد افراد کا کھلا خط

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    امریکہ کی بین الاقوامی ترقی کی ایجنسی کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیدن کے نام اپنے ایک کھلے خط پر دستخط کر کے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم اور حملے روکنے اور فوری طور پر جنگ بند کرانے کے لئے اقدام کرے۔

  •  امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے فلسطینی حامیوں کے مظاہرے (ویڈیو)

    امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے فلسطینی حامیوں کے مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ کے سامنے جمع ہو کر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔

  • نیتن یاہو نے غزہ میں تین روزہ جنگ  بندی کی تجویز مسترد کردی

    نیتن یاہو نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    صیہونی وزیراعظم نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی امریکی صدر بائیڈن کی درخواست کو مسترد کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کےلئے اربوں ڈالر کی  امریکی امداد

    صیہونی حکومت کےلئے اربوں ڈالر کی امریکی امداد

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    غاصب صیہونی حکومت کے لئے یہ امدادی پیکیج ریپبلیکن اراکین کی حمایت سے ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا جو ایک سو چھیانوے مخالف ووٹ کے مقابلے میں دو سوچھبیس ووٹ سے پاس ہوگیا۔

  • اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر احتجاج، امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدہ دار کا استعفیٰ

    اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر احتجاج، امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدہ دار کا استعفیٰ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹

    امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم عہدہ دار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق

    فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکہ کی ظالمانہ حمایت کے بعد پوری دنیا میں امریکی مفادات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

  • امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷

    حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔

Show More

خاص خبریں

  • عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری
    عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری
    ۸ minutes ago
  • مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے
  • اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
  • ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
  • بارہ روزہ جارحیت میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو نشانہ بنایا گیا؛ حکومت ایران کی ترجمان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS