SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

joe biden

  • کیا امریکہ ہی نیتن یاہو سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہے؟

    کیا امریکہ ہی نیتن یاہو سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہے؟

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے نے ایک امریکی صحافی کے اس دعوے کی تصدیق کی ہے جس نے بتایا تھا کہ امریکہ، نیتن یاہو کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔

  • امریکہ کی نظر میں اُس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟

    امریکہ کی نظر میں اُس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶

    امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کی ہندوستانی نژاد امریکی امیدوار نے چین کو سب سے مضبوط اور منظم دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اس سے سخت خطرہ ہے۔

  • امریکی صدر جوبائیڈن جلد کے کینسر میں مبتلا

    امریکی صدر جوبائیڈن جلد کے کینسر میں مبتلا

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    امریکی صدر جوبائیڈن جلد کے کینسر میں مبتلا ہیں ۔

  • بائیڈن کے سفر کے بعد یوکرین میں شدید تباہی

    بائیڈن کے سفر کے بعد یوکرین میں شدید تباہی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے سفر کے دو دن بعد، یوکرین کی فوج کو ایک دن میں 500 افراد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • کیا جو بایڈن پھر پھسل گئے؟ (ویڈیو)

    کیا جو بایڈن پھر پھسل گئے؟ (ویڈیو)

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲

    ایک ویڈیو گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر جوبایڈن یوکرین سے پولینڈ پہنچنے کے بعد جہاز سے اترتے وقت پھسل کر گر پڑے، جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ انکے ہمراہ اسٹاف کی ایک خاتون کے ساتھ یہ اتفاق پیش آیا، تاہم ویڈیو میں موجود قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ گرنے والا شخص بایڈن نہیں کوئی اور تھا۔

  • کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟

    کیا امریکہ نے روس کو بائیڈن کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کیا تھا؟

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    گزشتہ روز امریکی صدر جوبایڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا تھا جس کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو کو اپنے صدر کے دورۂ یوکرین سے آگاہ کر دیا تھا۔

  • وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے

    وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰

    وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بائیڈن کی ذہنی حالت خراب ہو رہی ہے۔

  • امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا

    امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲

    امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔

  • امریکی فوج کا وہ آپریشن جس پر صدر جوبایڈن جھوم اٹھے تھے (ویڈیو)

    امریکی فوج کا وہ آپریشن جس پر صدر جوبایڈن جھوم اٹھے تھے (ویڈیو)

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴

    چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ امریکی صدر جوبایڈن نے چین کا ایک غیر عسکری غبارہ گرانے پر ملکی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ شاید صدر کی یہی مبارکباد باعث بنی کہ امریکی فوج کو یہ گمان ہو چلے کہ انہوں نے بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے۔ امریکی فوج نے اپنے اس آپریشن کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں چینی غبارے کو گرانے کے لئے بھیجے گئے جنگی طیاروں کے آپریشن کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔

  • امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ

    امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ لندن، پیرس اور برلن اپنے ٹینک یوکرین کو فراہم کر رہے ہیں اور امریکہ اکتیس ابرامز ٹینک بھی کیف بھیجے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
    سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
    ۳ hours ago
  • جنوبی لبنان میں پھر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، ایک شہید
  • پاکستان: چمن میں خودکش دھماکہ، تحقیقات کا حکم
  • وزیر خارجہ: ایران مسائل کے حل کا بوجھ اکیلے نہيں اٹھا سکتا
  • عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS