-
سعودی عرب کے مقابلے میں بائیڈن کیوں ہیں بیک فٹ پر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ پر زور دیتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کے مسئلے پر بائیڈن حکومت کے موقف کی تنقید کی ہے۔
-
جو بایڈن کے خلاف عوامی ناراضگی بڑھ گئی، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱بائیڈن کے ڈیلاویئر مکان کی تلاشی کے دوران خاص درجہ بندی کے نشان والے 6 اضافی دستاویزات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکی ریاست آلاباما میں ٹارنیڈو کی تباہی، ہنگامی حالت کا اعلان
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱امریکی صدر جوبایڈن نے آلاباما ریاست میں آئے ٹارنیڈو کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔
-
جوبائیڈن اپنے دفتر سے ایران کے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر حیران
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور یوکرین سے ملنے والے حساس دستاویزات پر حیرانی ظاہر کی ہے۔
-
امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے نوآبادیاتی ثقافت کی طرف ایک واپسی قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶امریکی صدر نے ایک مقام پر اپنی تقریر کے دوران اُس وقت ساری دنیا کی توہین کر ڈالی جب انہوں نے یہ کہا کہ ’’میں نے ایک سو چالیس ممالک کا دورہ کیا ہے، میں بڑی آسانی سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ساری دنیا ہماری جینس پر لگے دھبّے کے برابر بھی نہیں ہے! ہم وہ سب کچھ کریں گے جو ہم چاہیں گے اور جس کی ہمیں ضرورت ہوگی!
-
ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶روایتی حریف کے طور پر کھیل کے میدان میں ایران کی ناکامی امریکی صدر بایڈن کے لئے اتنی میٹھی تھی کہ وہ اپنی کہنسالی کے باوجود مائک کی طرف دوڑ پڑے اور بڑے چٹخارے لے کر ایران کے خلاف امریکی ٹیم کے ایک گول کا اعلان کیا۔
-
جوبایڈن کی تقریر کے دوران بھیڑیوں اور کتوں کی صدائے احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷گزشتہ ہفتے مصر کے شرم الشیخ علاقے میں ماحولیاتی مسائل پر ایک عالمی کانفرنس ہوئی جس میں امریکی صدر جوبایڈن کی تقریر کے دوران علاقے کے کتوں اور بھیڑیوں کی آوازیں آنے لگیں اور بایڈن بھی آوازیں سننے کے بعد کچھ دیر کے لئے خاموش ہو گئے۔ شاید امریکی صدر کی بات سے علاقے کے حیوانات بھی متفق نہیں تھے!
-
امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔