-
کشمیر تشکیل نو2019 قانون کوصدر ہندوستان کی منظوری
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸جموں و کشمیر تشکیل نو2019 قانون کو ہندوستان کے صدرکی منظوری کے بعد آرٹیکل 370 تاریخ کا حصہ بن گیا۔
-
محبوبہ مفتی اورعمرعبداللہ تنقید کے بعد گرفتار
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے کشمیر معاملہ پر حکومت کے ا قدام پرسخت تنقید کی ہے۔
-
جموں کشمیرکی تقسیم کا بل راجیہ سبھا میں پیش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳ہندوستان کی مرکزی حکومت نے پیر کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر کی تقسیم نو کا بل پیش کردیا ہے۔
-
جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴ہندوستان کے صدر نے ایک صدارتی فرمان جاری کرکے جموں کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کردی ہے
-
کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والےبل 2019 پر ہنگامہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والا جموں کشمیر تشکیل نو بل 2019 پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا۔
-
کشمیرمیں کشیدگی برقرار، موبائل اورانٹرنیٹ معطل
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کشیدگی برقرارہے اور موبائل اورانٹرنیٹ خدمات معطل ہے اور کسی بھی وقت کرفیو نافذ ہوسکتا ہے ۔
-
کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال کے درمیان ہندوستانی وزیرداخلہ نے اعلی سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ کی ہے جبکہ جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ریاست کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا ہے
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دونوں طرف کے متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے جبکہ اسلام آباد میں ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔