SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Kuwait

  • جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید

    جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    ایسے حالات میں کہ جنگ بندی جاری ہے دہشت گرد امریکی فوج نے ایران کے کئی علاقوں پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں 14 افراد شہید ہوگئے۔

  • امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے

    امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تازہ امریکی جارحیت کے جواب میں، بحرین، قطر اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • جہاز ہوا میں، ملی بم کی خبر، حیدرآباد کی جگہ ممبئی پہنچ گئی فلائٹ!

    جہاز ہوا میں، ملی بم کی خبر، حیدرآباد کی جگہ ممبئی پہنچ گئی فلائٹ!

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹

    کویت سے حیدرآباد آ رہی انڈیگو ایئر لائنس کی ایک پرواز کو منگل کے روز بم کی دھمکی کے بعد ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا۔

  • اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں

    اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں

    Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کویت کے ولی عہد سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ اسلامی ملکوں کو باہمی تعاون بڑھا کر اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے رفاہ و آسائش اور سلامتی فراہم کرنا چاہئے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم  کویت کے سب سے اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز، مودی کا 20 واں بین الاقوامی ایوارڈ

    ہندوستانی وزیراعظم کویت کے سب سے اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز، مودی کا 20 واں بین الاقوامی ایوارڈ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵

    کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو مغربی ایشیائی ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'دی آرڈر آف مبارک دی گریٹ' سے نوازا۔

  • نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

    نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • کویت میں آتشزدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم مودی کی میٹنگ

    کویت میں آتشزدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم مودی کی میٹنگ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸

    وزیر اعظم مودی نے کویت سٹی میں آتشزدگی کے حادثے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے اس ناخوشگوار واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا-

  • کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵

    کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

  • اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)

    اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴

    اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل -

  • بو موسی ، تنب بزرگ اور تنب کوچک جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ناصر کنعانی

    بو موسی ، تنب بزرگ اور تنب کوچک جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ناصر کنعانی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے تین جزیروں بوموسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک کو ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کی ارضی سالمیت کے بارے میں کسی قسم کےمذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    ۲ days ago
  • ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

  • پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ

  • ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں

  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS