SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Lebanon

  • حزب اللہ کا صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور

    حزب اللہ کا صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان میں صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور دیا ہے۔

  • حزب اللہ صیہونی ریاست سے ہونے والی جنگ میں فتح یاب ہوگی: شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ صیہونی ریاست سے ہونے والی جنگ میں فتح یاب ہوگی: شیخ نعیم قاسم

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ غاصب ریاست کے ساتھ ہونے والی ممکنہ کسی بھی جنگ میں فتح یاب ہوگی اور وہ ناجائز ریاست کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گی۔

  • حزب اللہ کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔صیہونی ماہر کا اعتراف

    حزب اللہ کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔صیہونی ماہر کا اعتراف

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    ایک صیہونی ماہر نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی کاریش آئل تنصیبات اورلبنانی حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

  • اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں  کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں

    اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰

    حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔

  • صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا

    صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸

    اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔

  • لبنان کی عزت، مزاحمت کی مرہون منت ہے: سید حسن نصراللہ

    لبنان کی عزت، مزاحمت کی مرہون منت ہے: سید حسن نصراللہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی سلامتی اور وقار و عزت، اقوام متحدہ کی نہیں بلکہ مزاحمت کی مرہون منت ہے۔

  • شام؛ ساحل کے قریب 150 مہاجرین کی حامل کشتی ڈوب گئی

    شام؛ ساحل کے قریب 150 مہاجرین کی حامل کشتی ڈوب گئی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵

    لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔

  • ایران اور لبنان کے وزراء خارجہ کی ملاقات,علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو

    ایران اور لبنان کے وزراء خارجہ کی ملاقات,علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی اور لبنانی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

  • حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا

    حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔

  • حزب اللہ کے انتباہ سے خو‌فزدہ اسرائیلی فوج نے مشقیں شروع کردیں

    حزب اللہ کے انتباہ سے خو‌فزدہ اسرائیلی فوج نے مشقیں شروع کردیں

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶

    حزب اللہ کے تازہ انتباہ سے خوفزدہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • وزير خارجہ نے بتایا کون سے ملک اپنا جہاز آبنائے ہرمز سے لے جا سکتے ہیں
    وزير خارجہ نے بتایا کون سے ملک اپنا جہاز آبنائے ہرمز سے لے جا سکتے ہیں
    ۵۷ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر دفاع کا امریکہ پر طنز: جنگ کا مقصد آبنائے ہرمز کو کھولنے پر پہنچ گیا
  • قالیباف: دشمن ایران کے ایک جزیرے پر قبضہ کرنے کی کوشش میں
  • صدر ایران: جنگ کے بارے میں شہید رہبر کے حکم کے مطابق بس متحد
  • جنرل موسوی: ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS