-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۶یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صوبہ مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔
-
شہر مآرب کے مغرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے شہر مآرب کے مغرب تک پہنچ گئی ہے جہاں وہ صرواح اسٹریٹیجک علاقے کو آزاد کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
یمن: مغربی مآرب میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹یمن کے صوبے مآرب کے مغربی علاقوں میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی بدستور جاری ہے۔
-
جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا اہم کمانڈر ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
مآرب پر سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
مآرب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کی جانب سے یمنی فورسز کے کنٹرول والے علاقوں پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔