-
یمن پر 24 گھنٹے میں 86 بار سعودی حملے: یمنی فوج
Nov ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے 24 گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف صوبوں پر 86 بار میزائل داغے اور بمباری کی ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے 24 گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف صوبوں پر 86 بار میزائل داغے اور بمباری کی ہے۔