-
رونالڈو نے مراکش میں اپنا ہوٹل زلزلہ متاثرین کےلئے کھول دیا (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔
-
مراکش میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدد بڑھ کر 3 ہزار
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰مراکش میں جمعہ کی رات آنے والے بھیانک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔
-
زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔
-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلہ: ایران کا مدد کے لئے آمادگی کا اعلان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مراکش میں زلزلے سے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مراکش میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ، تین دن کا قومی سوگ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
-
عالمی کپ فٹبال میں باحجاب مراکشی خاتون فٹبالر کی دھوم
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸مراکشی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی خاتون کھلاڑی، عالمی کپ کی تاریخ میں حجاب کے ساتھ کھیلنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔