-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا سخت رد عمل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
ہندوستان: فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک کی ایک مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگا نے اور فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
زاریا، نائیجیریا میں مسجد گرنے سے 10 نمازی جاں بحق، کئی زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶نائیجیریا کی ریاست کادونا کے علاقے زاریا میں سینکڑوں نمازیوں سے بھری ہوئی ایک مسجد کا کچھ حصہ گر گیا جس سے 10 نمازیوں کے جاں بحق اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
تین ممالک ایسے بھی جہاں مسلمان ہیں لیکن مسجد نہیں، شیعہ سنی ایک ساتھ پڑھتے ہیں نماز
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳دنیا میں تین ممالک ایسے بھی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی تو ہے لیکن کوئی مسجد نہیں ہے کیونکہ ان کو مسجد بنانے کی اجازت نہیں ہے۔
-
مسجدوں کی مسماری کے خلاف ایتھوپیا میں وسیع مظاہرے (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸حکومت کے ہاتھوں دسیوں مساجد کی مسماری پر ایتھوپیا کے مسلمانوں کا غصہ پھوٹ بڑا۔
-
ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ پر بلڈوزر چلا دیا گیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔
-
ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں 186 سالہ قدیم شاہی باورچی خانہ آج بھی قائم و دائم ہے جہاں روزہ داروں کو مفت کھانا ملتا ہے اور حسب خواہش مقدار میں کھانا وہ اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ یہ باورچی خانہ اودھ کے نواب محمد علی شاہ نے بنوایا تھا۔
-
دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی فرضی کال پر افراتفری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی کال پر افراتفری مچ گئی ۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔