-
مسجدوں کی مسماری کے خلاف ایتھوپیا میں وسیع مظاہرے (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸حکومت کے ہاتھوں دسیوں مساجد کی مسماری پر ایتھوپیا کے مسلمانوں کا غصہ پھوٹ بڑا۔
-
ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ پر بلڈوزر چلا دیا گیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔
-
ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں 186 سالہ قدیم شاہی باورچی خانہ آج بھی قائم و دائم ہے جہاں روزہ داروں کو مفت کھانا ملتا ہے اور حسب خواہش مقدار میں کھانا وہ اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ یہ باورچی خانہ اودھ کے نواب محمد علی شاہ نے بنوایا تھا۔
-
دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی فرضی کال پر افراتفری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی کال پر افراتفری مچ گئی ۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
-
فلسطین؛ صیہونی فوجیوں نے مسجد "رسول الله" کو شہید کر دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کے الخلیل علاقے میں واقع ایک مسجد کو شہید کر دیا۔
-
شمالی الخلیل فلسطین میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں اس ڈرون طیارے کے گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں زبردستی گھس کر پوجا کرنے پر اویسی کا سخت رد عمل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸دسہرہ کے جلوس میں شریک ایک ہجوم نے کرناٹک کے بیدر ضلع کی ایک تاریخی مسجد میں زبردستی گھس کر پوجا کی، جس کے سبب مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد نے شیعوں کی جامع مسجد کا سامان لوٹ لیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
-
ضلعی عدالت نے گیان واپی مسجد معاملے کو قابل سماعت قرار دے دیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳ہندوستان کے شہر ورانسی میں گیان واپی مسجد کیس کا فیصلہ سنانے ہوئے ضلعی عدالت نے ہندو خواتین کی طرف سے مسجد کے صحن میں پوجا پاٹ کی غرض سے دائر کی گئی درخواست کو قابل سماعت قراردے دیا ہے۔