-
مبلغینِ اسلام سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (خبر)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
سیلاب بھی مجلس حسین (ع) کو نہ روک سکا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸ان دنوں سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کے سیلاب کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے وہیں پر کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جنہوں نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں سیلاب کے پانی میں ڈوبے عزادارانِ حسینی کو مجلس اور مصائب کربلا پر گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگ جن کا سب کچھ سیلاب کی نذر ہو گیا اور انکی زندگی کے مال و اسباب میں کچھ نہ بچا، وہ بیٹھے قتیل کربلا حسین (ع) کی مظلومیت پر اشک بہا رہے ہیں۔ اللہ رے محبتِ حسین (ع)!!!
-
انسانیت کی خاطر حسینی عزاداروں نے خون کا عطیہ دیا۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱قیمتی جان کو بچانا شہید انسانیت حضرت امام حسین ؑ کے تئیں بہترین خراج عقیدت ہے ۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹اس سال اربعین حسینی کے موقع پرایران کی جانب سے زائرین کی خدمت اور ان کے قیام و طعام کیلئے اندرون ملک اور عراق میں 370 بڑے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔
-
اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰اربعین مارچ کو پر امن بنانے کیلئے حشد الشعبی نے وسیع پیمانے پر ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر آستان قدس رضوی زائرین کی خدمت میں پیش پیش
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱حرم رضوی سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔
-
حضرت امام زین العابدین (ع) کا یوم شہادت آج
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰آسمان امامت و ولایت کے درخشاں ستارے فرزند رسول اور شیعیان عالم کے چوتھے امام، حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت اور اہل حرم کی اسیری کی یاد میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران و عراق کے تعلقات دینی عقائد پر استوار ہیں: متولی حرم امام رضا (ع)+ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ دو شیعہ ممالک ایران و عراق کے دوستانہ تعلقات فقط تعمراتی یا اقتصادی مفادات پر مبنی نہیں بلکہ دینی و مذہبی عقائد پر استوار ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷ایران اور پاکستان کے مابین ہفتہ وار پروازوں کی تعداد بڑھا کر پندرہ کر دی گئی ہے۔
-
مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔