-
ہندوستان: حکومت کے خلاف مضبوط اتحاد قائم کرنے کی کوشش
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹لوک سبھا انتخاب 2024 کو لے کر اپوزیشن اتحاد قائم کرنے کی کوششیں لگاتار جاری ہیں۔ اس تعلق سے آج اور کل کا دن انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
-
دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔
-
ملک کی موجودہ سیاست بورنگ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی سیاست کو بورنگ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اقتدار میں رہتے ہوئے جیت یا ہار انکے لئے معنیٰ نہیں رکھتی۔
-
نریندر مودی کی دعوت پر شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
ہندوستان؛ بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کوئی مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز نہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی تردید کی ہے۔
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
-
وزرائے زراعت پر انسانیت کے مستقبل کی بہت بڑی ذمہ داری ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی غذائی تحفظ کے حصول، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔
-
پائیدار ترقی کے اہداف کو پس پشت نہ جانے دیں: مودی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔