-
حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2022
-
کون کون سے ممالک جشن نوروز مناتے ہیں؟ - پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹دنیا میں دس سے زائد ایسے ممالک ہیں جو نوروز نام سے موسوم ایک تاریخی اور ثقافتی تہوار مناتے ہیں۔ بعض مآخذ نے نوروز کا جشن منانے والے ممالک کی تعداد سترہ تک بتائی ہے۔ اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ نوروز کا تعلق دنیا کے کروڑوں افراد سے ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اقوام متحدہ نے بھی اس تہوار کو ایک بین الاقوامی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
-
نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔
-
انشاء اللہ اگلی صدی عظیم منجی عالم بشریت کے ظہور کی صدی ہوگی: صدر ایران
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بھی تمام اہل وطن کو عید نوروز کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حشد الشعبی عراق کے لئے اطمینان بخش ضامن باقی رہے گی: ہادی العامری
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔
-
نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱تہران میں ہجری شمسی سال 1400 کے آخری دنوں میں نوروز کی آمد کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا بے انتہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع علاقے تجریش کے قدیمی بازار میں بھی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور خریداروں کا رش ہر طرف نظر آرہا ہے۔
-
پاکستان میں نوروز فیسٹیول
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
جشن نوروز کا کارواں سنندج پہنچا+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران میں بڑے کی جوش و خروش کے ساتھ جشن نوروز منایا جاتا ہے۔
-
ایران میں نوروز کی تیاری، بازار میں رونق+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹ایران سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں عید نوروز بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
صوبہ کردستان کے گاؤں پلورہ میں نوروز کا جشن
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳زمین کے گرم ہونے کے ساتھ ہی کردستان کے مختلف علاقوں میں ماہ اسفند کے وسط بہار کی آمد کے جشن کا آغاز ہوجاتا ہے جو ماہ فروردین کے وسط تک جاری رہتا ہے۔ جشن نوروز کی تقاریب میں لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور حاضرین سے داد وصول کرتے ہیں۔ ایران کے صوبے کردستان کے شہر مریوان کی تحصیل سرشیو کے گاؤں پلورہ میں جشن نوروز کی تقاریب میں گرد ونواح کے باشندے بھی شرکت کرتے ہیں۔