جشن نوروز کا کارواں سنندج پہنچا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i402619-جشن_نوروز_کا_کارواں_سنندج_پہنچا_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں بڑے کی جوش و خروش کے ساتھ جشن نوروز منایا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں بڑے کی جوش و خروش کے ساتھ جشن نوروز منایا جاتا ہے۔

ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔