رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔
٭ 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خصوصی ویڈیو پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ
٭ 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کے خصوصی پیغام کا مکمل متن ملاحظہ فرمائے:
نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2019
The following is the full text of the message issued on March 21, 2019, by Ayatollah Khamenei—the Supreme Leader of the Islamic Revolution—on the occasion of Nowruz, the Persian New Year.
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای اس وقت مشہد المقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کی مقدس بارگاہ میں عوام سے خطاب فرمارہے ہیں۔
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
نوروز ایرانی سال کا آغاز، بہار کی آمد، فطرت اور قدرت کے حسن کا جشن ہے جو اسلام سے پہلے بھی رائج تھا ۔