چهارمحال و بختیاری میں عید نوروز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i346393-چهارمحال_و_بختیاری_میں_عید_نوروز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۳ Asia/Tehran
  • چهارمحال و بختیاری  میں عید نوروز

فوٹو گیلری

ایران میں عید نوروز کے 13 ویں دن کو روز طبیعت کا نام دیا گیا ہے اور اس روز لوگ سبزہ زاروں اور پارکوں کا رخ کرتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔ تاہم ایران کے صوبے چهارمحال و بختیاری  کے لوگ نئے سال کے پہلے سنیچر کو بھی پارکوں اور سبزہ زاروں میں جا کر اس دن کو مناتے ہیں۔