SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نوروز

  • انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2022

  • نوروزی تہذیب کے حامل ممالک کے نام صدر ایران کا پیغام

    نوروزی تہذیب کے حامل ممالک کے نام صدر ایران کا پیغام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰

    صدر ایران نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر عید نوروز منانے والے ممالک کے سربراہوں کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔

  • نئےسال کےموقع پرروضۂ امام رضا(ع) میں عوام کی عقیدت

    نئےسال کےموقع پرروضۂ امام رضا(ع) میں عوام کی عقیدت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸

    نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کے موقع پر نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس پر زائرین کی بڑی تعداد موجود رہی اور نئے سال کے ابتدائی لمحات زائرین نے روضۂ امام رضا ع میں گزارے اور گریہ و زاری کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا۔

  • زندگی کا ایک دن

    زندگی کا ایک دن

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    دستاویزی پروگرام

  • ٹیزر

    ٹیزر

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲

    نوروز کی خصوصی نشریات

  • نوروز مبارک ہو

    نوروز مبارک ہو

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸

    ایرانی کیلنڈر کا پہلا دن

  • حافظ شیزاری کےمقبرے میں نئےسال 1401 کی تقریب

    حافظ شیزاری کےمقبرے میں نئےسال 1401 کی تقریب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    ایران کے صوبہ فارس کی ثقافتی ورثے کے ادارے اور  رضاکار فورس بسیج کےاحمد ابن موسی (ع)  یونٹ کی جانب سے اتوار کی شام حافظ شیرازی کے مقبرے کے قریب نوروز کے مسافروں اور شیراز کے عوام کی موجودگی میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 

  • تہران کے پل فطرت میں نئےسال کے آغازکےموقع پر نورافشانی

    تہران کے پل فطرت میں نئےسال کے آغازکےموقع پر نورافشانی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴

    دارالحکومت تہران کے پل فطرت میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کے موقع پر آتش بازی اور نور افشانی کی تقریب منعقد ہوئی۔

  • حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2022

  • کون کون سے ممالک جشن نوروز مناتے ہیں؟ - پوسٹر

    کون کون سے ممالک جشن نوروز مناتے ہیں؟ - پوسٹر

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    دنیا میں دس سے زائد ایسے ممالک ہیں جو نوروز نام سے موسوم ایک تاریخی اور ثقافتی تہوار مناتے ہیں۔ بعض مآخذ نے نوروز کا جشن منانے والے ممالک کی تعداد سترہ تک بتائی ہے۔ اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ نوروز کا تعلق دنیا کے کروڑوں افراد سے ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اقوام متحدہ نے بھی اس تہوار کو ایک بین الاقوامی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ستائسویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے
    صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ستائسویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے
    ۳ minutes ago
  • ریاض میں اسلامی یکجہتی گیمز ، ایرانی خواتین کی کامیابی
  • غزہ میں مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے نکالی گئيں
  • بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ
  • ہندوستان: بنگال میں ایس آئی آر کےخلاف ممتا بنرجی میدان میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS