SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Norway

  • ایرانی وزیر خارجہ: علاقے میں مزاحمتی فورس کے اقدامات غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا ردعمل

    ایرانی وزیر خارجہ: علاقے میں مزاحمتی فورس کے اقدامات غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا ردعمل

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے نارویجین ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں علاقے میں مزاحمتی فورس کے اقدامات کو غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت و جرائم کا ردعمل قرار دیا۔

  • یمن کی عوامی  تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی اخبار کا اعتراف

    یمن کی عوامی  تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی اخبار کا اعتراف

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲

    نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں تحریک انصار اللہ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ناروے: اوسلو ریلوے اسٹیشن میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا مظاہرہ (ویڈیو)

    ناروے: اوسلو ریلوے اسٹیشن میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    ناروے کے عوام نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر بالکل الگ انداز میں ردعمل کا اظہار کیا۔

  • امریکی ہتھیاروں اور جنگی وسائل سے 10 ہزار فلسطینی عوام کا قتل عام

    امریکی ہتھیاروں اور جنگی وسائل سے 10 ہزار فلسطینی عوام کا قتل عام

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵

    ایران کے صدر نے ناروے کے وزیراعظم سے ٹیلی فونی گفتگو میں حماس سے جنگ کو جمہوریت سے جنگ اور دس ہزار فلسطینی عوام کے قتل عام کو صیہونی حکومت کے لئے امریکی اسلحے اور جنگی وسائل کی ترسیل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • یوکرین؛ مغرب کا عطا کردہ جدید ترین میزائل سسٹم روسی میزائل سے تباہ

    یوکرین؛ مغرب کا عطا کردہ جدید ترین میزائل سسٹم روسی میزائل سے تباہ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷

    روسی فوج نے مغرب کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دو جدید ترین میزائل سسٹموں میں سے ایک کو تباہ کردیا ہے۔

  • ایران کے امور میں مداخلت پر ناروے کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی

    ایران کے امور میں مداخلت پر ناروے کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶

    ایران کے امور میں مداخلت کرنے پر ناروے کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔

  • خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو

    خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵

    ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔

  • اوسلو; نائٹ کلب میں فائرنگ، 2 ہلاک 14 زخمی

    اوسلو; نائٹ کلب میں فائرنگ، 2 ہلاک 14 زخمی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲

    اوسلو میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوئے

خاص خبریں

  • یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
    یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
    ۱۶ minutes ago
  • جنیوا، انسانی حقوق کے اجلاس میں ایران پر صیہونی- امریکی جارحیت کی مذمت
  • ایران کی قرارداد منظور نہ ہونے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے ، ایرانی مندوب
  • ڈاکٹر علی لاریجانی سعودی عرب پہنچے
  • صہیونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی دنیا کو درپیش بڑا خطرہ، عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS