-
ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے پر زور
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے سے باز آجائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے، پابندیوں کے موثر اور عملی خاتمے کا اعلان کرکے زیادہ سے زیادہ شکست سے خود کو بچانے کی کوشش کرے۔
-
آئی اے ای اے کے غیر جانبدار نہ ہونے پر ایران کا انتباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب کو دو ٹوک جواب
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بدستور قائم ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے گفتگو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اقتصادی جنگ کو مذاکرات میں دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم، باقیماندہ مسائل قابل حل ہونے پر سبھی فریقوں کا اتفاق
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا اور طے پایا ہے کہ مذاکراتی وفود کے سربراہ ایک بار پھر اپنے اپنے ملکوں کے دارالحکومتوں میں پہنچ کر صلاح و مشورہ کریں گے اور آئندہ چند دنوں میں مذاکرات کا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جانا ضروری ہے: برکس تنظیم
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴برکس کے رکن ملکوں نے ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کو ایٹمی سمجھوتے کے مطابق ہی ایٹمی تنصیبات تک رسائی ملی ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی تازہ رپورٹ پر ردعمل ظاہرکیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ اپنی اور اپنے ملک کی ساکھ خراب کرنے کی بجائے جوہری معاہدے کے احیاء پر توجہ دیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے لئے ناکام امریکی کوششیں
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ