-
ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی سے پریشان صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن سے درخواست
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ اینٹی بلینکن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امید ہے کہ امریکا، ایران کے ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آئے گا۔
-
تہران کے ساتھ سمجھوتے کی مدت میں توسیع کے بارے میں صلاح و مشورہ کر رہے ہیں : آئی اے ای اے
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ تہران اور ایجنسی کے درمیان تین ماہ تک کے تعاون کے سمجھوتے کی مدت میں توسیع پر صلاح و مشورہ کررہی ہے -
-
ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے : ایرانی نائب وزیرخارجہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے اختتام پر کہا ہے مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے-
-
ایران اور چارجمع ایک کے درمیان ابتدائی سمجھوتے کی تردید
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے دوران ابتدائی اتفاق رائے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
پابندیاں صرف اسی صورت میں اٹھائی جائیں گی جب ایران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کردے ؛ امریکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ویانا مذاکرات میں رخنہ اندازی کے باوجود امریکہ نے مذاکرات میں پیشرفت حاصل ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
کیا امریکا اور ایران معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳خبر رساں ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس کا کہنا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی عمل میں پیشرفت اور سفارتی ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ ایران اور امریکا، ممکنہ طور پر معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
امریکا کی اسرائیل نوازی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کا راستہ طویل ہے . . . . واشنگٹن آئندہ بھی اسرائیل کے موقف اور مفادات کو مدنظر رکھے گا : جو بائیڈن
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واشنگٹن کی واپسی کے لیے ابھی طویل راستہ طے کرنا باقی ہے۔ یہ بات انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے سرغنہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا ویانا اجلاس - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں