-
فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایران کے تمام علاقوں میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ کردیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ کردیا ہے اور متعدد اسرائیلی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ: کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کے فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے ریلی نکالی۔ اس ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے، فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 202 افراد شہید
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک طبی شعبے سے وابستہ دو سو دو افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
مزاحمتی فورسز اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں، اسرائیل کے دو فوجی افسروں کی ہلاکت
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں اپنے دو فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائيلی حکومت کی سب سے بڑی انٹیلیجنس شکست، الشفاء اسپتال میں کوئی جنگی قیدی نہیں ملا
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملے کے تعلق سے انکشاف کیا ہے کہ اس اسپتال میں کسی بھی صیہونی جنگی قیدی کی موجودگی کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کے متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸باخبر ذرائع نے غزہ کے شمال میں واقع بیت حانون میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔