SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

occupied palestine

  • غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر

    غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴

    امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ سینیٹر کریس ون ھولن نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور جنگ بندی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط

    اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار

    غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴

    غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ جارحیت کا 560واں دن گزرنے پر فلسطینی میڈیا آفس نے جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔

  • بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن  پر یمنی فوج کا حملہ

    بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶

    حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنانی مزاحمت نے بڑی قربانیاں دے کر اسرائیلی جارحیت کو روکا اور دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔

  • غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ چین اور ملائیشیا کا مشترکہ بیان

    غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ چین اور ملائیشیا کا مشترکہ بیان

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲

    چین اور ملائیشیا نے ایک مشترکہ بیان میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔

  • میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام + ویڈیو

    میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام + ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳

    القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ؛ اقوام متحدہ

    اسرائیل غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ؛ اقوام متحدہ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے 70 فیصد غزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم یا اسرائيلی فوج نے اس کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے۔

  • پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منطور کر لی گئی۔

  • علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی

    علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۶ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS