SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

occupied palestine

  • پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)

    پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔

  • صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔

  • صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں

    صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲

    دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔

  • یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)

    یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    چودہ مئی عالم اسلام بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے نہایت تلخ اور دشوار عہد کے آغاز کا دن ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی

    صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے بالمقابل فلسطینی محاذ کی دائمی حمایت پر مبنی ایران کے موقف کو دہرایا ہے۔

  • یوم نکبت پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان؛ ناجائز صیہونی ریاست کا قیام صدی کا بدترین سانحہ

    یوم نکبت پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان؛ ناجائز صیہونی ریاست کا قیام صدی کا بدترین سانحہ

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷

    یوم النکبہ تاریخ بشریت کے دردناک ترین ظلم و تشدد اور عالم اسلام کے قلب میں اور مغربی ایشیا کے اسٹریٹیجک نقطے پر ایک سرطانی پھوڑے کے وجود میں آنے کی یاد تازہ کرتا ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے یوم النکبہ کی مناسبت پر اپنے ایک بیان میں کہی۔

  • ڈوب کر رہیں گے صیہونی (ویڈیو)

    ڈوب کر رہیں گے صیہونی (ویڈیو)

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸

    جہاد اسلامی فلسطین کی القدس عسکری ونگ نے ’’انھم لمغرقون‘‘ یعنی ’’وہ ڈوب کر رہیں گے‘‘ کے زیر عنوان ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی جارحیت و دہشتگردی کا بروقت اور مناسب جواب دینے کے لئے غزہ میں سرگرم مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی میزائل پاور کی ایک جھلک کو دکھایا گیا ہے۔ فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کی حالیہ دہشتگردی کے جواب میں بارہ سو سے زائد راکٹ اور میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کئے۔

  • استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی، غزہ کے باشندوں نے منایا جشنِ ظفر

    استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی، غزہ کے باشندوں نے منایا جشنِ ظفر

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷

    ذرائع نے استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ پر بمباری بھی صیہونیوں کو اپنی حکومت کے خلاف مظاہروں سے نہ روک سکی

    غزہ پر بمباری بھی صیہونیوں کو اپنی حکومت کے خلاف مظاہروں سے نہ روک سکی

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷

    ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف انیسویں ہفتے بھی صیہونی شہریوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور اس تسلسل کو غزہ کے خلاف نتن یاہو حکومت کی جارحیت و بربریت بھی نہیں توڑ سکی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۹ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS