-
حزب اللہ لبنان کے 5 مجاہدین نے جام شہادت نوش کرلیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی حملوں میں اپنے 5 مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی عام شہری شہید ہوگئے۔
-
یمنی پارلیمنٹ کا نام نہاد امریکی بحری اتحاد کو انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲یمن کی پارلیمنٹ نے امریکہ کے بحری اتحاد کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی، بحیرہ احمر میں عسکریت پسندی کے اصل ذمہ دار ہيں اور یمن کی فوج اس علاقے میں جہازرانی کے محفوظ ہونے پر زور دیتی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، فلسطینی شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰اسرائيلی فوجیوں نے غزہ پٹی میں گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے 150 شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جنگ کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
دنیا میں اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶غاصب اسرائیل کے ایک تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی پیمانے پر اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
اقوام متحدہ: رفح شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ نےاعلان کیا ہےکہ غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک جو پناہ گزیں رفح شہر میں داخل ہوئے ہيں ان کی تعداد تقریبا دس لاکھ ہوگئی ہے-
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل: بحیرہ احمر میں امریکی عسکریت پسندی پر انتباہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکا نے بحیرہ احمر میں اپنی عسکریت پسندی سے بین الاقوامی جہازرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ امید ہےکہ امریکہ کو غزہ کے عوام کے قتل عام کی حمایت کرکے اپنی غلطیوں کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔
-
خالد مشعل: تحریک استقامت کے رہنماؤں کا دہشت گردانہ قتل، صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پر حملوں کا جاری رہنا اور غزہ سے باہر تحریک استقامت کے لیڈران کا دہشت گردانہ قتل مزاحمتی جذبے کی تقویت کرے گا اور صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا۔