SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

occupied palestine

  • غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے

    غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷

    اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔

  • یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا

    یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔

  • صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے

    صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲

    غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • غزہ میں 7 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک

    غزہ میں 7 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰

    غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ آج صبح سے غزہ کی لڑائی میں اس کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸

    غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم

    حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷

    فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔

  • 9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک

    9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵

    حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا  ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت

    الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔

  • طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مقبوضہ علاقوں سے لاکھوں صیہونی فرار

    طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مقبوضہ علاقوں سے لاکھوں صیہونی فرار

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    طوفان الاقصی آپریشن کے نتیجے میں سیکڑوں صیہونی آبادکار مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے فرار ہوگئے ہیں۔

  • غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کے خلاف امریکی ڈاکٹروں کا احتجاج (ویڈیو)

    غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کے خلاف امریکی ڈاکٹروں کا احتجاج (ویڈیو)

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    امریکی شہر شیکاگو میں صحت کے شعبے میں کام کرنے والے ملازمین نے غزہ کے ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز پر غاصب صیہونی فوج کے وسیع حملوں کے خلاف آرٹ میوزیم کے سامنے احتجاج کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    ۸ hours ago
  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
  • غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
  • جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
  • فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS