-
حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کو تمام اسلامی ملکوں کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
عمان میں ایران کے سفیر کی عمانی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶مسقط میں ایران کے سفیر نے عمان کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم یمن کے بحران کی جامع سیاسی راہ حل کے خواہاں ہیں
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سعودی فریق کے ساتھ امن مذاکرات انجام پانے کے مقصد سے ریاض روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۱ہفتے کی شام ہونے والی اس گفتگو میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی شعبوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
-
وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳یمن کے اعلی عہدے دار محمد عبدالسلام نے عمان میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرتے ہوئے، یمنی عوام کی حمایت اور ان کی بے شمار مصیبتوں کو کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایتوں اور کوششوں کی قدردانی کی۔
-
عمان کے بادشاہ آج تہران کے دورے پر
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶عمان کے بادشاہ آج صدر ایران کی باضابطہ دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
کیا ایران اور مصرکے تعلقات پھر بحال ہو رہے ہیں، کون کر رہا ہے کوشش؟
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰العربی الجدید اخبار نے عمان کے سلطان کے حالیہ دورہ مصر اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کے حوالے سے لکھا ہے کہ فریقین نے ایران و مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا عمان اور یو اے ای کا دورہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے عمان اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ان ممالک کے ساتھ دفاعی تعلقات میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
-
عمان ایران کا قابل اعتماد دوست ہے: امیر عبداللہیان
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان ایران کا قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔