-
عمانی کمپنی کا صیہونیوں کی شرکت پر احتجاجا بحرینی نمائش میں شرکت سے انکار
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸ایک عمانی ہوائی کمپنی نے بحرین میں ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت سے اس وقت انکار کر دیا جب اسے پتہ چلا کہ اس نمائش میں غاصب صیہونی ریاست کی کمپنیاں بھی شرکت کر رہی ہیں
-
عمان نے بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵عمان نے اپنے ملک کے آسمان پر اسرائیلی طیاروں کی پرواز کی اجازت نہیں دی۔
-
دشمن ملکی باصلاحیت جوانوں اور ان کی صلاحیتوں کو نابود کرنا چاہتا ہے: صدر رئیسی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے غیرمعمولی ذہانت رکھنے والے طلبا ایران کو آگے بڑھا رہے ہیں حالانکہ دشمن کی کوشش ہے کہ ان صلاحیتوں کو نابود کردے
-
ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔