-
اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے بجائے احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری، شہباز شریف
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔
-
پاکستان میں غیرملکی سفیروں کے قافلے پر دہشتگردانہ حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰پاکستان کے علاقے سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر ایک دہشتگردانہ حملے میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کانفرنس
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰ہفتہ وحدت کے آخری دن سترہ ربیع الاول کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام عشق پیغمبر اعظم، مرکز وحدت مسلمین کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
عالمی یوم امن؛ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کا پیغام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر اور ایرانی سفیر کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے اپنے عزم جزم کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب، کچھ ہی دیر میں سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱لبنان میں ایک کے بعد ایک ہونے والے الیکٹرانک اور وائرلیس آلات میں دھماکے اور اسکے علاوہ غزہ کے تازہ ترین حالات اور صیہونی دہشتگردی کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔
-
روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع نے مختلف شعبوں میں تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ تعاون کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔