-
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کا سب سے اہم مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اس جماعت کا سب سے اہم مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔
-
کرم میں امن کو یقینی بنانے پر بیرسٹر سیف کی تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں امن کو یقینی بنانے اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر تاکید کی ہے۔
-
کرم: ڈی سی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰پاکستانی علاقے کرم کے ڈی سی پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حق خود ارادیت منایا جا رہا ہے
-
کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوسکتا تھا: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوجاتا ہے اور اس قدر جانیں ضائع نہ ہوتیں۔
-
پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱پاکستان کی حکومت اور تحریک انصاف نے اپنی توجہ باضابطہ مذاکرات پر توجہ مرکوز کر لی ہے اور ان کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئے ہیں۔
-
پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آگيا ہے: شہباز شریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے۔ باہر سے دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں استقامت کے متوالے مختلف پروگراموں کا انعقاد کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
-
پاکستان: پشاور میں ایران شناسی کے مرکز کا افتتاح
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵پاکستان میں پشاور شہر کے میوزیم میں ایران شناسی کے مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔